حمل اور کووِڈ-۱۹

اسی وجہ سے میں کرونا بیماری کی معلومات کے زریعے یہ جاننے کی کوشش کرتی رہی کہ کیسے حاملہ خواتین اور نوزائدہ بچے کرونا بیماری سے اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس تحریر میں ان وسائل کا بھی زکر ہے جو پیدائش کے وقت والدین کے لیے کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ وسائل بھی موجود ہیں جن سے پر امید والدین جسمانی اور زہنی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔